گنجینہ طبیب
گنجینہ طبیب عرض الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله محمد وآله واصحابه اجمعين اما بعد مخفی نہ بنے کو فقیر حقیر سراپا تقصیر احقر العباد محمد اصغرعلی خلف…
گنجینہ طبیب عرض الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله محمد وآله واصحابه اجمعين اما بعد مخفی نہ بنے کو فقیر حقیر سراپا تقصیر احقر العباد محمد اصغرعلی خلف…
Hakeem Al Miwat Qari Muhammad Yunus Shahid In both the above maps of Mandir Jah, the natural method of increasing or decreasing the conditions is shown as follows. Trying to…
اطباء کے حیرت انگیز کارنامے اطباء کےحیرت انگیز کار نامے مقدمه بسم الله الرحمن الرحيم جناب حکیم خورشید احمد شفقت اعظمی صاحب ریسرچ آفیسر انچارج لٹریری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ…
نسخوں کی بھوک کیسے ختم کی جائے؟ معالجین کے مجربات کے حصول میں جو مشکلات اتی ہیں بیان سے باہر ہیں لیکن اگر کچھ ترجیحات کو شامل کرلیا جائے تو…
ظہیر البشر اردو ترجمہ
زمرد اخضر یاقوت احمر
بسم الله ارحمن الرحيم :
ظہیر البشر اردو ترجمہ
زمرد اخضر یاقوت احمر
417 سال پہلے طب پر لکھی جانے والی کتاب
الحمد لله رب العالمین والصلوة والسلام على رسوله محمد و آله اصحاب اجمعین – اما بعد ژولیدہ بیان کثیر العصیان فقیر ظہیر احمد شاہ قادری شستی تقشبندی المخاطب بنظہير العلماء بدایونی مترجم و مصنف ۲۶۳ کتب علوم و فنون ابن حضرت حکیم مولوی فتح محمد صاحب صدیقی الشیرازی ثم السہسوانی بخدمت ارباب صداقت عرض کرتا ہے ۔
کہ فقیر عرصہ سے حاجی چراغ الدین سراج الدین تاجران کتب شہر لاہور کے یہاں کام ترجمہ کتب عربی و فارسی انجام دیتاہے فی الحال کتاب زمرد اخضر و یا قوت احمد مصنفہ علامہ زبان ارسطو دوران حکیم عبد العزيز ابن ابی حفص احمد قرشی غفر اللہ العلی بغرض ترجمہ آئی۔ لہذا فقیر نے حسب الحکم حاجی صاحبان موصوف کو دیدیااسکا ترجمہ بامحاورہ کیا اور حق ترجمہ حاجی صاحبات موصوف کو دیدیا جو صاحب اس ترجمہ کو ملاحظہ فرماویں فقیر عاصی کو دعائے خیر وحسن خاتمہ سے یاد فرما دیں اور نام اس کا میں نے ظہیر البشر ترجمہ زمرد اخضر و یا قوت احمر رکھا ۔ اللہ تعالیٰ وسبحانہ مقبول عام فرمائے ۔ آمین بحق طہ ویسین
وباللہ التوفيق وعليہ التکلان
کتاب یہاں سے
حاص لکریں (more…)
مریضوں کی نفسیات اور معالجین انسانی نفسیات کو سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔یہ اس وقت اور بھی زیادہ پیچیدہ عمل ہوجاتا ہے جب مخاطب ضرورت مند ہو اور غلط…
کامیابی کے دو اہم راز ہرکوئی اپنے میدان عمل اور زندگی میں کامیابی چاہتا ہے۔لیکن کامیابی کا تصور ہر ایک جداگانہ ہے۔کوئی صرف ضروریات زندگی کی تکمیل کو کامیابی قرار…
تراجم و تفاسیر قرآن علمائے دیوبند بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تراجم وتفاسیر علمائے دیوبند اجمالی فہرست فیس بک پر ہمارے نہایت قابل ِ احترام بزرگ پروفیسر خورشید احمد سعیدی (شعبہ تقابل…