Read more about the article میو  جوان  کو  جذبہ  ! میں ناامید نہ ہوں۔کچھ کرنو چاہوں۔
میو-جوان-کو-جذمیں-ناامید-نہ-ہوںکچھ-کرنو-چاہوں۔www.tibb4all.com_.jpg

میو جوان کو جذبہ ! میں ناامید نہ ہوں۔کچھ کرنو چاہوں۔

میو جوان کو جذبہ ! میں ناامید نہ ہوں۔کچھ کرنو چاہوں۔ میو جوان کو جذبہ۔۔۔۔ میں ناامید نہ ہوںکچھ کرنو چاہوں۔ چڑھتی عمر اور تازہ خون میں اتنو جذبہ رہوے…

Continue Readingمیو جوان کو جذبہ ! میں ناامید نہ ہوں۔کچھ کرنو چاہوں۔
Read more about the article Dais (book) Sardar Azeem Ullah Meo
پدرم سلطان بود یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں لکھنے پڑھنے کا رواج تھا اور اب تک میواتی حلقوں میں میرا تعارف والد صاحب اور چچا مرحوم کے حوالے سے ہے۔ خود میں نے بھی " پدرم سلطان کو ڈ" کے لاحقے کو اپنی ذات سے دُور کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔ طالب علمی کے دور میں شاعری کا شوق تھا لیکن اسے بھی میں نے اپنی ذات تک محدود رکھا۔ جن دنوں سعید میو کینیڈا سے اپنی پہلی کتاب ”اولاؤ کی رونمائی کے لئے لاہور آیا ہوا تھا مجھے بھی اس کے ساتھ چند ادیوں سے ملنے کا موقع ملا۔ نتیجتاً میرے اندر بھی لکھنے کی خواہش انگڑائی لینے لگی۔ یہ میری شدید خواہش تھی کہ میں ان لوگوں میں شمار کیا جاؤں۔ میری اس پہلی کاوش ولیس" پر آپ سب کی حوصلہ افزائی میرے لئے بہت بڑا انعام ہے۔ آپ کے تحریری اور زبانی تہرے یقیناً ایک قیمتی سرمایہ ہیں جن کے لئے میں ہمہ تن سپاس ہوں۔ اس تحریر کی وجہ سے ہی ایسے لوگوں سے شناسائی ہوئی جنہیں اب تک پڑھتا آیا تھا۔ میرے لئے یہی احساس کافی ہے کہ میں ان میں سے ہوں۔ وو خیراندیش سردار عظیم اللہ خاں میں A-127 وینس ہاؤسنگ سکیم 17 کلومیٹر فیروز پور روڈ لاہور email: [email protected]

Dais (book) Sardar Azeem Ullah Meo

Dais (book) Sardar Azeem Ullah Meo   پدرم سلطان بود یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں لکھنے پڑھنے کا رواج تھا…

Continue ReadingDais (book) Sardar Azeem Ullah Meo
Read more about the article بولتے نقشے۔Boltay Naqshay
بولتے نقشے۔Boltay Naqshay

بولتے نقشے۔Boltay Naqshay

 بولتے نقشے۔Boltay Naqshay Book Name: Boltay Naqshay Writer: Mufti Abu Lubaba Shah Mansoor Language: Urdu Format: Pdf Size: 82.29 MB Pages: 520 OR

Continue Readingبولتے نقشے۔Boltay Naqshay