مریض معالج سے کیا چاہتاہے؟
![مریض معالج سے کیا چاہتاہے؟](https://tibb4all.com/wp-content/uploads/2023/08/What-does-the-patient-want-from-the-doctor-300x200.jpg)
مریض معالج سے کیا چاہتاہے؟
معالج کی ذمہ
What does the patient want from the doctor
انسانی زندگی میں صحت و بیماری کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔۔جب کوئی بیمار ہوتا ے تو معالج کے پاس جاتا ہے۔وہ معالج سے کیا توقعات رکھتا ہے۔اور معالج کی کیا ذمہ داری بنتی ہے ؟ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔۔بنیادی طورپر یہ سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کی طرف سے زوم پر پڑھائی جانے والی کلاس کی ویڈیو ہے۔