پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواں
تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواں
مقدمہ
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے امراض نسواں پر مجھے اتنی بڑی کتاب لکھنے کی توفیق عطا فرمائی
جنسی اعضاء کی ضرورت اہمیت اور افعال کے متعلق ہر نوجوان عورت اور مرد کو جاننا ضروری ہے۔ کیونکہ جہاں عورت ہے وہاں مرد بھی ہوا کرتا ہے بلکہ ہمارے مذہب نے تو مرد کے لئے عورت کو لازم ملزوم قرا دیا ہے .
حدیث نبوی ہے کہ جو جوان شادی سے انکار کرے وہ مجھ سے نہیں ہے ہندا شادی بغیر عورت کے ناممکن ہے جب ایک جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ جاتا ہے تو ان کے جنسی تعلقات کا قائم ہونا لازمی ہے ۔
جو نہی جنسی تعلقات قائم ہو جاتے ہیں تو چند ہی دنوں بعد اکثر گھروں میں حمل قائم ہو جاتا ہے جو رحم خصیتہ الرحم کا اہم کام ہے ، حمل نو ماہ تک عورت کے رحم میں قائم رہتا ہے ۔ نو ماہ بعد رح ما در بچہ کی صورت میں نوزائیدہ بچہ کو جنم دیتا ہے یا بیماری کی صورت میں نوزائیدہ کو جنم دیتا ہے جو مرد و عورت کے مشترکہ عمل کے نتیجہ میں اس کا ہم مثل ہوتا ہے اس طرح اس کی نسل قائم دائم رہتی ہے رحم کی ضرورت اور اہمیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ رحم کے بغیر حضرت انسان کی نوع ونسل قائم نہیں رہ سکتی ہے جن عورتوں کے قدرتاً رحم نہیں ہوتا یا جن عورتوں کا رحم کسی وجہ سے نکال دیا جاتا ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے . بچہ جننے سے قاصر رہتی ہیں ۔
آج کل کثرت اولاد کی وجہ سے شوقین مزاج ” در تمیں رقم نکلوا دیتی ہیں
بد قسمتی سے اولاد کسی حادثہ یا بیماری کی وجہ سے ہلاک ہو جاتی ہے۔
ایسے موقعوں پر ایسی عورتوں کو رحم کی اہمیت اور ضرورت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ ایسی عورتیں ہمیشہ نامراد رہتی ہیں ۔
رحم عورت کو نا صرف چاند سے بیٹے بیٹیاں دیتا ہے بلکہ فعل جماع لذت و سرور میں بھی اس کا بھر پور حصہ ہے بھی پور حصہ ہے
ظاہر ہے ایسے اہم اور ضروری عضو کی حفاظت اور نگہداشت اور اس میں ہے ایسے اہم اور ضروری حصولی وقوع پذیر ہونے والی تکالیف کے ازالہ کے لئے ضروری ہے کہ عورت اور مرد اس میں ہونے والے نقائص اور تکالیف کے انزالہ کے لئے ضروری حفاظتی تدابیر اور علاج سے واقف ہوں


خصوصا معالج حضرات کے لئے تو اشد ضروری ہے کہ وہ رحم کی بناوٹ شکل صورت اور امراض کے ازاللہ کے لئے اغذیہ ادویہ سے پوری طرح آگاہ ہوں .
زیر نظر کتاب میں اول ہڈیوں کا وہ ڈھانچہ جسے پیڈو کہتے ہیں جس میں رحم ما در پنہاں ہوتا ہے کی بناوٹ ساخت کی تشریح توضیح کی گئی ہے۔
ہڈیوں کے اس ڈھانچہ میں رحم مادر کا محل وقوع ، رحم کی شکل و صورت وقیع و قیام کی تشریح کی گئی ہے
رحم کے ساتھ خصیتہ الرحم کی بناوٹ اور افعال بڑے اس طریقہ سے تحریر کئے گئے ہیں۔ رحم کے وضع قیام و شکل کی تشریح کرنے کے ساتھ ساتھ رحم کے افعال خواص اور فوائد پر مفصل بحث کی گئی ہے ۔
رحم کے امراض بیان کرنے سے پہلے قرآن حکیم اور پیدائش انسان کے عنوان سے قرآن حکیم سے پیدائش انسان کے متعلق ایک آیت پیش کر کے اس کی

Tahqeeqat e Amraz e Naswan تحقیقات امراضِ نسواں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

تاریخ تحریک آزادی ہند

تاریخ تحریک آزادی ہند

عنوان کتاب: تاریخ تحریک آزادی ہند  مصنف: ڈاکٹر تارا چند مترجم: قاضی محمد عدیل عباسی ناشر: قومی کونسل برائے فروغِ

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×