پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

میو قوم کی خدمت کو نَیو میدان عمل

میو قوم کی خدمت کو نَیو میدان عمل
میو قوم کی خدمت کو نَیو میدان عمل

میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.6
میو قوم کی خدمت کو نَیو میدان عمل
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم کی تاریخ اتنی ہی پوشیدہ ہے جتنا میں آپس میں ایک دوسرا سو عیبن نے دُبکاواہاں۔میوون میں ایک بات دیکھی ہے موقع آن پے وے کچھ بھی کرن کے مارے تیار رہواہاں ۔لیکن ان کی زیادہ تر طاقت بے کار کامن میں لگے ہے۔اگر ایک دوسرا کے خلاف جتنو زور لگائیو جاوے ہے ۔کائی بہتر کام میں لگا دیواں تو میو قوم کی تقدیر بدل سکے ہے۔جتنو زور اپنی بات ثابت کرن میںصرف کرو جاوے ہے کہ میں ای ٹھیک ہوں۔باقی سبن نے اپنی بات کی غلطی تسلیم کرلینوچاہے۔ او بالکل درست ہے
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی//سعد ورچوئل سکلز پاکستان کئی سالن سو میواتی ادب کی خدمت میں مصروف ہے۔ مختلف قسم کی کتاب میواتی زبان میں لکھی جاچکی ہیں ۔


اور کچھ دوسرا لکھارین کی کتابن نے ری کمپوز کرواکے چھپوانا کی کوشش میں ہاں۔کیونکہ ادارہ ہذا کو نصب العین ہے کہ میو لکھاری جوبھی اپنی کتاب چھپوانو چاہے گو،چھاپ کے دی جائے گی ۔ای کام بڑی سوچو بچار کے بعد شروع کرو گئیو ہے۔
یاکی کئی وجوہات ہاں۔ان میں سو ایک ای بھی ہے کہ کوئی بھی میو تنظیم/جماعت/گروپس۔شخصیات۔کام شروع کرے ہے۔وامیں لوگن نے دلچسپی بڑھن لگے ہے توواکا مقابلہ پے کئی دوسری تنظیم اور گروہ مقابلہ کے مارے آجاواہاںکیونکہ ان کے نزدیک یا کام میں چوہدر کا چانس زیادہ ہاںبہتر طریقہ سو چوہدری بنو جاسکے ہے۔


کافی غور و فکر کے بعد میواتی ادب /تاریخ /ثقافت۔میواتی ۔زبان۔ایسا شعبہ ہاں جن میں بہت کم توجہ دی جاری ہے۔حالانکہ ناموری کو ای بہت بڑو راستہ ہے۔اگر میو یا میں ایک دوسرا اے چِھکیان لگ جاواں تو ہماری تاریخ کو دھارو بدل سکے ہے۔ہم نے ڈول( چلن کے مارےراستہ) بنا دی ہے ،جب لوگ چلنگا تو راستہ خود بخود بن جائے گو۔ایک بہت محنت طلب اور صبر آزما کام ہے۔لیکن کام جتنو سخت

ہوئے واکو معاوضہ بھی اتنو گھنو ملے ہے۔
جو کتاب ادارہ ہذا نے شائع کردی ہاں ان کی فہرست ای ہے۔
(1) چھاچھ مہیری۔
(2 )میواتی کھانا۔دو جلد
(3)میو سو ملاقات
(4)ماخذات تاریخ میوات
(5)میواتی طب۔
(6)گچوڑ اور کچود
(7)میو قوم کی مزاحمت۔(محمدبن قاسم سو لیکے بہادر شاہ ظفر تک)
(8)میری منجل پار لگادے”سکندر سہراب”
(9)لال قلعہ(1857ءکو حال)
(10)میونی۔مکمل ہوچکی ہے چھپائی کے مارے تیار ہے۔
(11)میوات کی تاریخ اور میو قوم (ایک تہذیبی و تمدنی مطالعہ )
(12)میو قوم کیسے آگے بڑھ سکے ہے؟(پیچھے رہنا کا اسباب و وجوہات۔آگے بڑھن کی مناسب تدابیر)
(13)مسند شہاب ۔(حدیث کی کتاب کو)میواتی ترجمہ
(14)صحیفہ ہمام بن منبہ(حدیث کی سب سو پہلے لکھی جان والی کتاب کو ) میواتی ترجمہ
(15)قران کریم کو میواتی ترجمہ(1998)
(16)میو قوم کو قبائلی نظام(خاندان ۔پال ۔گوت۔رشتہ ناطہ۔رسومات۔صدین پرانی روایات)
(17)محافط ارائولی،نواب ناظم۔ترجمہ میواتی ۔حکیم المیوات
(18)مشتاق میوات۔مشتاق احمد امبرالیا۔(میواتی شاعری)
یا سلسلہ میں چند میو شخصیات کو شکریہ ضرور ادا کرنو چاہے۔جنن نے کائی نا کائی حد تک ہمارا کام میں ہمت بندھائی۔اور اخلاقی امداد کے ساتھ مالی تعاون بھی کرتا رہا۔
ان میں سب سو پہلو نام۔
(1)حضرت مولانا محمد احمد قادری صاحب ہاں۔جنن نے یاکام کے مارے ہم کو بہتر راستہ دکھائیو
(2)جناب نواب ناظم میو۔خود بھی بہترین ادیب اور مصنف ہاں،ان کا تجربات ہمارے مارے مشعل راہ بناہویا ہاں۔
(3)رائو غلام محمد صاحب۔انن نے میو ادب۔تاریخ و ثقافت اور میو قوم کے مارے جو کارنامہ سرانجام دیا ہاں ۔کائی تعارف کو محتاج نہ ہے۔ان کا دھیان دلوانا سو۔اور تاکید کرنا سو کام کی رفتار بہت گھنی

ہوچکی ہے۔
یاکے علاوہ کچھ مزید شخصیات ہاںجن کو نام و تعارف پھر کدی کرونگو۔کیونکہ ای کام اکیلا دوگلا کو نہ ہے ۔سبن کو سانجھو کام ہے۔

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.قدرت جب کائی کام

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×