You are currently viewing منزل اور اس کے مسنون خاص و فوائد
منزل اور اس کے مسنون خواص و فوائد

منزل اور اس کے مسنون خاص و فوائد

 

 منزل اور اس کے مسنون خواص و فوائد

وظائف و عملیات دنیا میں بسنے والے معلوم قوموں کا من پسند کام ہے خوشی کے حصول غمی سے بچائو کی خاطر وظائف کئے جاتے ہیں۔کچھ وظائف صدیوں سے بے خطاء چلے آرہے ہیں  ان میں ایک وظیفہ منزل کے نام سے مشہور ہے۔جسے جادو جنات،نظر بد سے حفاظت کے لئے لاکھوں لوگ اپنے ورد میں رکھے ہوئے ہیں۔اس کے اثرات یقینی ہیں کیونکہ یہ وظیفہ لسان نبوتﷺ سے نکلا ہوا تحفہ ہے

منزل کے ابتدائی صفحات میں عملیات کی بے اثری کے کئی اسباب گنائے گئے ہیں نئے و پرانے عاملین کے لئے ان کامطالعہ ان کے وظائف میں جان ڈال دے گا

منزل اور اس کے  مسنون خواص و فوائد
منزل اور اس کے
مسنون خواص و فوائد

 

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply