کوزے میں دریا ،اعصابی حصہ
کوزے میں دریا ،اعصابی حصہ
کوزے میں دریا ،اعصابی حصہ

ابتدائیہ:۔

حمد و ثناء اور تعریف و توصیف اللہ رب العالمین کی شایان شان ہے۔ جس نے کارخانہ عالم کو وجود بخشا اور اپنے بندوں کو طب و حکمت سے آراستہ کیا۔

کروڑوں درود و سلام طبیب اعظم ، سب سے بڑے سائنس دان، سب سے بڑے مدبر، حبیب کبریا، احمد مجتبی ، سب سے بڑے جرنیل، سب سے بڑے معلم ، سب سے بڑے دانش در جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر جنہوں نے پیغام ربانی انسانوں تک پہنچایا اور ان کے روح بدن کا تزکیہ فرمایا۔

بے شمار دعا ئیں اور رحمتیں صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر جنہوں نے ہر لمحہ آپ کا ساتھ دیا اور دنیا میں ہی جنت کی بشارت پائی ۔

اس کتاب میں دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے اہل فن کے لیے نہائیت آسان مجرب المجرب سال ہا سال سے تجربہ کی کسوٹی پر پر کھے ہوئے اور مختلف لیبارٹریوں سے تصدیق شدہ اہم امراض کا درست علاج سوال و جواب کی شکل میں درج کیا گیا ہے۔

تکرار، کہانی بازی اور مشکل الفاظ سے گریز کرنے کے ساتھ ساتھ ایسی صفات کے حامل نسخے درج کیے گئے ہیں جن کے اجز استے ، حصول ممکن، تیاری آسان اور مضر اثرات

سے مبرا ہیں۔

میں نے خالصتا یہ کوشش کی ہے کہ اس کتاب کو صرف حکماء، اطباء اکرام کے لیے تحریکات کے مطابق اور مزاج کے مطابق نسخہ جات تحریر کر دیتے ہیں۔ ان کی تفصیل میری

کتاب یہاں سے حاصؒ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram