You are currently viewing موکلات اور عامل کس طرح ایک دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں ؟
موکلات اور عامل کس طرح ایک دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں ؟

اثر خامہ:حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نولاہور پاکستان

سوال:بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو جنات کو اصل حالت میں دیکھنے کا دعوی کرتے ہیںجن اگر اپنی اصلی حا لت میں نظر آئیں تو بڑے بڑے عاملوں کے چھکے چھوٹ جایئں ہر عامل و ماہر نے موئکلات کی حاضری کے لئے مخصوص اشارے طے کئے ہو تے ہیں جس کی وجہ سے موکلا ت اپنی حاضری کا احساس دلاتے ہیں جب عامل کے بلانے پر موکلات حاضر ہوتے ہیں تو مخصوص آواز،آہٹ یا طے شدہ کوئی بات ہوتی ہے کہ ہم فلاں شکل میں آجا یئں تو سمجھ لینا کہ حاضری ہوگئی ایک موکل جو کسی کام کے لئے کسی عامل نے بھیجا تھا وہ دوسرے عامل کے قابو آیا گیا بعد میں ان کی دوستی ہوگئی وہ اکثر چنیوٹی کی شکل میں آکر اس عامل کے کاندھے پر بیٹھا رہتا تھا یا کسی اور صورت میں آکے عامل کے پاس بیٹھا رہتا ہے جب سوالوں کے جوابات ہوتے تو عامل اس سے پوچھ کر سوالوں کے جواب دیتا عامل اورموکل دونوں باتیں کرتے لیکن دوسرے کسی دوسری کو ان کی آواز سنائی نہ دیتی تھی کیونکہ موکلات کی آواز صرف عامل ہی سن سکتا ہے [جنات اور جادوکے سربستہ راز ص۶۱]

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply