December 10, 2023

جادو کے بنيادي قوانين اور ان کا توڑ

کسی بھی فن و ہنر کے بنیادی قوانین سے آگاہی انسان کے اندر حوصلہ پیدا کردیتی ہے۔جو کسی فن کے بنیادی قوانین جان لے گا اس کا توڑ کرنا  اس کے لئے معمولی کام ہوگا۔اس کتاب میں جنات ،جنوم،جادو،اس کے علاوہ دیگر علوم مخفیہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔خاص بات یہ ہے جادو اور جنات کے توڑ کے لئے جڑی بوٹیوں کا استعمال پر ایک مستقل باب باندھا گیا گیا ہے ۔جن کی مدد سے بغیر کسی چلہ وظیفہ کے جادو اور جنات کا توڑ کیا جاسکتا ہے
http://zipansion.com/3pRd7

 

http://zipansion.com/3pRd7