مسکن اوجاع یعنی درد روک دوا
(مسکن اوجاع یعنی درد روک دوا)(ہوالشافی:سہاگہ بریاں۔اجوائن دیسی۔سرنجان شیریں برابر وزن لیکر باریک کرلیں چنے کے برابر گولیاں بنالیں) ایک تا دو گولی دن میں تین بار پانی کے ساتھ۔ اعصابی غدی مسکن ہے عضلاتی وغدی تحریک سے ہونے والی تکالیف خصوصا (دردوں) کے لئے بے حد مفید ہے۔ اس




