
طب کی کتابوں میں عملیات وطلسمات کا عمل دخل
· طب کی کتابوں میں عملیات وطلسمات کا عمل دخل۔قسط دوم۔ یہ روش ساری مسلمان دنیا میں جاری رہی۔بچپن میں عملیات کا بہت شوق تھا ،انمور لوگوں کے پاس درد بدر پھرتا رہا ۔عمومی طورپر کچھ عاملین بہت مشہور تھے،ان کی خدمات حاصؒ کرتا رہا،عمومی طورپر ایسا دیکھنے کو ملا