
خلیوں کے اجزاء اور ان کی ماہیت (فطرت)
قانون مفرد اعضاء میں امراض کا تعلق جسم کے تین حیاتی خلیوں یعنی اعصابی، عضلاتی اور غدی کے افعال میں پیدا ہونے والے بگاڑ سے جوڑا جاتا ہے۔ طب قدیم اعضائے رئیسہ (دل، دماغ، جگر) اور گردے، طحال وغیرہ کے افعال اور بیماریوں پر بحث کرتی ہے، جب کہ قانون



