
دہلی سلطنت اور میو قوم کی داستانِ مزاحمت و مفاہمت
ہماری کتاب”میو قوم کی مزاحمت ۔محمد بن قاسم سو لیکے بہادر شاہ ظفر تک”ایک ٹکڑو منگول یلغار کے سائے میں دہلی سلطنت اور میو قوم کی داستانِ مزاحمت و مفاہمت حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو حصہ اول: منگول طوفان اور دہلی سلطنت کا دفاع اس رپورٹ کا پہلا