
تذكرة أولي الألباب۔ والجامع للعجب العجاب
تذكرة أولي الألباب۔ والجامع للعجب العجاب تذکرہ انظاکی۔جلد اول المؤلف۔داود بن عمر/الأنطاكي( المتوافی:1008 ه.) 10ویں صدی میں انطاکیہ (اب ترکی) کا ایک نابینا طبیب ، مصنف اور سائنس دان کا لاجواب شاہکار اس کتاب میں۔۔۔مفردات:۔754۔،مرکبات:۔332:۔تعداد علاج امراض:۔74. ۔ آخر میںعلوم مخفی پر بحث۔۔اس کے مصنف اور کتاب کی تاریخ بیانکی