
اکسیر اعظم
تاليف اکسیر اعظم حکم اعظم خان کی تالیفات و تصنیفات فارسی میں ہیں، اور اُنہیں طب کی متداول کتب اور متقدمین کے کمیاب ذخیرہ کو عربی سے فارسی میں منتقل کر دینے کی عزیمت اُنہی احساسات نے بخشی ، جنہوں نے نصف صدی کے بعد علامہ حکیم محمد کبیر الدین