
میو قوم کی قومی ثقافتی ورثہ, اسلام آباد میں شمولیت کچھ اہم مشورا
میو قوم کی قومی ثقافتی ورثہ اور اسلام آباد میں شمولیت کچھ اہم مشورا حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو گذشتہ ایک دو پہلے 21۔22۔جون 2025 ہفتہ،اتوار کو اسلام آباد ایک شادی میں شرکت کرنی پڑی۔ای شادی ہماری ایک دوست کی بیٹا کی ہی جو ابھی ابھی حج سو





