
مخزن الجواہر طبی ڈاکٹری لغت
جس میں تقریباً چودہ ہزار عربی وفارسی کی قدیم و جدید علی اصطلاحات اور تقریباً جھے سات ہزار ان کی مترادف انگریزی ڈاکٹری اصطلاحات ہیں یا علم الامراض علم الجراحة علم السلاح علم الادویہ علم الکیمیا علم الحیات، علم التشریح اور علم منافع الاعضاء وغیرہ کی کل میں انہیں ہزار



