
میو قوم ،تاریخ فرشتہ اور بلبن۔بصری جائزہ
میو قوم ،تاریخ فرشتہ اور بلبن۔بصری جائزہ تاریخ فرشتہ میں میواتیوں کا ذکر اور اس کے ماخذات کا ایک تفصیلی جائزہ از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو ابتدایہ تاریخ فرشتہ، جو گلشنِ ابراہیمی کے نام سے بھی معروف ہے، ہندوستان میں مسلم حکمرانی کی ایک غیر معمولی فارسی





