پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

تقریب رونمائی۔۔میواتی کھانا

تقریب رونمائی۔۔

میواتی کھانا

 

قاری1
قاری1

 

الحمد اللہ۔۔۔
بندہ ناچیز کی میواتی زبان میں لکھی جانے والی تازہ تصنیف۔۔جو حال ہی میں احباب کی کاوش سے شائع ہوئی کی تقریب رونمائی کی چند تصویری جھلکیاں۔۔۔
قاری1
قاری1

اردو۔پنجابی۔میواتی۔سرائیکی۔۔پشتو شعراء و ادباء کرام نے شرکت فرمائی۔۔۔
تقریب رونمائی۔میو انٹر نیشنل کالج۔سائنس /ٹیکنالوجی حویلی رامیانہ ضلع قصور میں منعقد ہوئی۔۔۔اس کا اہتمام جنات عاصدرمضان میو۔کی خسوصی دلچسپی اور میواتی دنیا/جوکہ علم و ادب کا بہترین ادارہ ہے نے معرفت۔منعقد ہوئی۔۔۔۔یاد رہے اس کی اشاعت کا سہرا جناب مفتی حامد راجا صاحب ۔جوکہ خود بھی قابل مصنف اور صاحب دوق ۔علم دوست ہیں اور جناب عاصد رمضان میو۔۔۔۔۔۔
اللہ اسے میواتیوں کے لئے نافع بنائے
 

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

غذا دوا اور شفاء

غذا دوا اور شفاء

غذا دوا اور شفاءپیش لفظنیشنل بک فاؤنڈیشن علمی ، ادبی ، دینی ، نصابی اور ہم نصابی کتا بیں شائع

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×