
کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات18
کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات 18ویں قسط

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات 18ویں قسط
تحریر :حکیم قاری محمد یونس شاہد میو۔۔منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی۔کاہنہ نولاہور پاکستان
۔حب مقوی خاص۔
حب مقوی خاص۔نسخہ
ہوالشافی:مرچ سرخ12 گرام۔رائی12 گرام۔کشتہ کچلہ3گرام،کشتہ فولاد4گرام۔سم الفار3 ملی گرام،۔۔سب اودیات کو باریک پیس کر اس میں سم الفار الگ باریک کریں اس کے بعد شامل نسخہ کریں،اور پانی کی مدد چنے کے برابر کریں۔
مقدار خواراک:ایک تا دو گولی،ہر تین گھنٹے کے بعد دن مین چار بار پانی یا لونگ دار چینی کے قہوہ سے کھلائیں۔
افعال و اثرات:
عضلاتی غدی افعال کا حامل ہے۔دل و عضلات کو تقویت دیتی ہے۔عضلاتی غدی تمام نسخہ جات سے فوری اور قوی الاثرہے،ہیضہ جیسی موذی مرض کے لئے تریاق ہے،صرف تیسری خوراک میں ہیضہ کا مریض ٹھیک ہوجاتا ہے، برف جیسے ٹھنڈے جسم کو گرم کردیتی ہے۔لقوی،فالج عصبی،رعشہ،ریاحی دردیں،قے۔دمہ ۔نزلہ ریشہ کے لئے تریاق ہے،ایسے مریض جو بولنا بند ہوگئے ہوں ان کے لئے تحفہ نایاب ہے،زبان پر ملنا اور کھلانا ضروری ہے۔
ایلو پیتھی میں اس کے کئی مرکبات ہیں۔جس میں پلونکس وامیکا،ٹینکچر نکس وامیکا۔ایکسٹریکٹ نیکس وامیکا،اور سٹرکنین وغیرہ قابل ذکر ہیں(خواص المفردات عضلاتی حصہ ۔از حکیم محمد یسین دنیا پوری)
الرجی