You are currently viewing جادو کی تاریخ از حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
جادو کی تاریخ از حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

جادو کی تاریخ از حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

جادو کی تاریخ از حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

 {ابتدائیہ} تمام تعریفیں اس ذات مقدس کی ہیں جوانسانوں کے دلوں میں علوم و فنون کو القاء کرکے ان سامنے قواعد و ضوابط کے لئے شرح صدر بخشتا ہے ، ہر ایک کے لئے ان کی عقول و اذہان کے بقدرالہامات کی بارش کرتا ہے ،درود و سلام ہو، اس پاک ہستی پر جس نے علوم و فنون کی کسوٹی ہمارے س منے لاکر رکھی

جس کے ہر کام کی نگرانی ، پیدا کرنے والے نے خوداپنے ذمہ لی ہوئی تھی ۔اور رحمت ہو ،ان شخصیات پر جنہوں نے تمام علوم و معر فت خدا و ند ی کو ہم تک بلاکم و کاست پہنچایا۔اور رحمت خدا ہوان علماء پر جنہوں نے ہر علم و فن کو شب و روز کی محنت شاقہ کے بعد ،ہمارے لئے محفو ظ کرد یا   

اما بعد …

علم سحرا ور فنون مخفیہ کے بارے میں ہر کسی کے ذہن میں جستجو رہتی ہے، کہ یہ کیا ہے؟ کیونکر اثر انداز ہوتاہے؟ عامل لوگ اسے کس انداز میں بروئے کار لا تے ہیں ؟ بالخصوص وہ لوگ جو عملیات میں سوجھ بوجھ رکھتے ہیں، یا اس بارہ میں دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں ،وہ اس کی تاریخی حیثیت کے بارے معلوما ت کے لئے ،

ہر اس جگہ کا رخ کرتے ہیں، جہاں اپنی تشنہ لبی کی تسکین دکھائی دیتی ہو ۔علم سحر وجادو کے بارہ میں بہت افراط و تفریط سے کام لیا گیا۔کچھ لوگ انکا ر کرنے پر آئے اور اسے محض وہم قراردیدیا۔اور کچھ لوگ اسکی تائید کرنے لگے ،تواسے بے پناہ قوت کا شرچشمہ قرار دیدیا۔جب کہ دونوں گروہ افراط و تفر یط کے شکار ہوئے۔اعتدال کی راہ سے دور چلے گئے

نیچے دیے گئے ٹیبل سےجادو کی تاریخ از حکیم قاری محمد یونس شاہد میوکی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات
جادو کی تاریخ:کتاب کا نام
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو:لکھاری / مصنف
اردو:زبان
(ُPdf)پی ڈی ایف:فارمیٹ
:سائز
162:صفحات
Click here to Download the Pdf Book
Click Here to Read the Book Online
>> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<

ہماری دوسری کتابیں ان کا بھی مطالعہ کریں

مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟

مہیری سو پہلے۔یائے بانچ لئیو

دروس العملیات

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.