تصورات کی مشق کا اصول۔
تصورات کی مشق کا اصول۔ حکیم المیوات۔قاری محمد یونس شاہد میو تصورات کی مشق کا اصول یہ بھی ہے کہ ہمارا ذہن تصویروں میں سوچتا ہے۔ جب ہم…
تصورات کی مشق کا اصول۔ حکیم المیوات۔قاری محمد یونس شاہد میو تصورات کی مشق کا اصول یہ بھی ہے کہ ہمارا ذہن تصویروں میں سوچتا ہے۔ جب ہم…
ناشکری کے نفسیاتی/طبی اثرات حکیم قاری محمد یونس شاہد میو اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ(۶)وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ(۷العدیات)بے شک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکر ہےاور بے شک وہ…
طب نبویﷺ
گرمی کو ٹھنڈ سے کمزور کرو۔
حکیم المیوات ۔قاری محمد یونس شاہد میو
نظام کائنات میں کوئی بھی چیز بے کار و لایعنی نہیں بےکار محض سمجھی جانے والی اشیاء ہماری ضروری کے اعتبار سے بےکار سمجھی جاتی ہیں،جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے اسے کار آمد سمجھا جاتا ہے اسی بنیاد پر انسان اس کی طرف لپکتا ہے۔یہ ضروریات زندگی میں سے مادی شکل میں ہوں احساسات کی صورت میں،گرمی و سردی دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں لیکن زندگی کے لئے ضروری ہیں۔ گرمی اگر زندگی ہے تو سردی اسے اعتدال میں رکھتی ہے۔کیونکہ زندگی اعتدال میں ہے۔
پانی ہوا آگ احساسات سب زندگی کے لوازمات ہیں اگر یہی لوازمات اعتدال سے انحراف کرجائیں تو امراض کا سبب بن سکتے ہیں۔انسانی جسم میں گرمی بدل مایتحلل کا کام کرتی ہے لیکن اسے معتدل رکھنا ضروری ہے جیساکہ ذیل کی حدیث میں ارشا د نبوی ﷺ ہے۔
عن عائشة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يأكل الطبيخ بالرطب ويقول يكسر حر هذا برد هذا وبرد هذا حر هذا.(«(السنن الكبري للنسائي: 167/4 ح 6727) (اخلاق النبى صلى الله عليه وسلم: ص216. 217)قال الشيخ: فيه إثبات الطب والعلاج ومقابلة الشيء الضار بالشيء المضاد له في طبعه على مذهب الطب والعلاج؛ ومنه إباحة التوسع من الأطعمة والنيل من الملاذ المباحة، والطبيخ لغة في البطيخ. (more…)
سانپ اور اس کا زہر سانپ اور اس کا زہر حکیم ا لمیوات۔قاری محمد یونس شاہد میو راقم الحروف کو طب کی قدیم کتب کا والہانہ شوق ہے۔کچھ کتب کو…
بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf) بیاض کبیر طبع پنجم بیاض کبیر حصہ اول بینی دہلی کا مطب پر طبع پنجم میں اول سے آخر تک ز صرف نظر ثانی کی گئی ہے،…
صحت کا خزانہ۔ کم قیمت "جو "کے بیش قیمت طبی فوائد حکیم قاری محمد یونس شاہد میو جو کے پانی کے چند حیران کن فوائد تاریخ کے ماہرین کے…
حقیقت یا حکایت۔ عجیبہ حقیقت یا حکایت۔ عجیبہ طب نبویﷺ کو سمجھنے اور حقیقت کو جاننے کے لئے یہ حکایت عجیبہ ذہن کے دریچے کھولنے کے لئے کافی ہے حکیم…
دور جدید کے اطباء کی اچھی روش۔ طبی قوانین قران کریم کی نظر میں حکیم قاری محمد یونس شاہد میو اس وقت پاک و ہند میں نظریہ مفرد اعضاء چھایا…