You are currently viewing بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)
بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)

بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)

بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)

بیاض کبیر
طبع پنجم
بیاض کبیر حصہ اول بینی دہلی کا مطب پر طبع پنجم میں اول سے آخر تک ز صرف نظر ثانی کی گئی ہے، بلکہ اسے گویا از سر نو لکھا گیا ہے ، اور اس میں اتنا بڑا اضافہ کیا گیا ہے کہ اسکے حجم میں تقریبا دو سو صفحات بڑھ گئے ہیں . بہت سے اہم امراض کے اصول علاج اور ضروری تدابیر د ہدایات لکھے گئے، اور بہت سے متروک امراض کے معالجات بڑھائے گئے۔ الغرض یہ کہنا اس وقت قطعا مبالغہ سے خالی ہے کہ طبع پنجم اس کتاب کی در اصل از سرنحہ تجدید ہے ؟
اس کتاب کی اصلاح ، تکمیل اور نظرثانی کا کام ایسی مشغولیت کے زمانہ میں ہوا ہے ، جبکہ میں جامعہ طبیہ کے آغاز کار کی وجہ سے تعلیم و انتظام کے مہمات میں سخت مصروف و مشرک تھا ۔ ایسی حالت میں بعض کوتاہیوں اور فرو گزاشتوں کا رہ جانا ضروری ہے :
اس کام میں میرے عزیز دوست حکیم محمد یحیی صاحب بہاری(فاضل الطب والجراحہ ) نے میری بہت بڑی مدد کی، اور انکی آن مساعی سے اس بارہ میں زبر دست اعانت حاصل ہوئی جو انھوں نے شرح اسباب کے لئے اضافات کے طور پر لکھتے ہیں، اسلئے اس موقع پر میں انکا نام فراموش کرنا حق سپاس گزاری کے منافی تصور کرتا ہوں خدا و متعالی انکی عمرہ علم میں برکت دے ، اور ولی مقاصد میں کامیاب کرکے انکے مستقبل کو شاندار بنائے *
محمد کبیر الدین

بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)
بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)
بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)

کتاب یہاں سے حاصل کریں

1پہلی جلد

2دوسری جلد

3تیسری جلد

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

This Post Has 2 Comments

  1. Rashid Hussain

    Assalam O Alaikum!
    Admin Sahib umeed karta hoon k aap khairiyat sy hon gay aur apka bohat bohat shukria k aap ny is website ko ilmi piyas walon k liye launch kiya k wo apni ilmi piyaas ko kam kar sakain.
    Main 1 book Beyaze Kabeer download kar raha hoon or us main masla ye darpaish aa raha hy k us ki pehli 2 jildain download ni ho pa raheen. kindly wo links b open kar dain.
    Wassalam!

    1. Hakeem Qari Younas
      Hakeem Qari Younas

      اس کا لنک چیک کرلیتاہوں ۔۔رابطہ کا شکریہ

Comments are closed.