
مِلّتِ راج شاہی
میواتی حضرات ضرور پڑھیں،ایک دلچسپ تاریخی حقیقت، جو قومیں اپنے بزرگوں کے کارناموں کو بھول جاتی ہے دائمی پستی و ذلت ان کی تقدیر بن جایا کرتی ہیں. میوات جہاں سورماؤں و بہادروں کی جنم استھلی رہی ہے وہیں اس زمین کو اولیاء اللہ و صوفیاء کا مولد و منشأ





