پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

Tibb ka pehla Qaidaطب کا پہلا قائدہ

انتخابانتساب

میں اپنی اس علمی وفنی کاوش کو جو اس مقصد کے لیے کی گئی ہے کہ صحیح علم طب زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے، اپنے دادا استاد مجد دطب حکیم انقلاب ڈاکٹر دوست محمد صابر ملتانی پرانے جن کی تمام زندگی علم طب کو خس و خاشاک سے پاک کرنے اور اسے دوسرے اطبائے کرام تک پہنچانے میں صرف ہوئی ان کے نام اور اُس طب کے طالب علم آغا محمد نقی کے نام معنون کرتا ہوں جس کو لاہور کے ایک طبیب نے اپنے بخل کی وجہ سے یہ کہتے ہوئے اپنے مطب سے نکال دیا تھا کہ ” یہاں سے دفع ہو جاؤ اور آئندہ کبھی میرے مطب میں نہ آنا طب سیکھنا کوئی آسان کام نہیں تم کبھی طب نہیں سیکھ سکتے ۔“ یہ طب کے طالب علم عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ طبیہ کالج میں تھر ڈائیر کے طالب علم ہیں، میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اس طالب علم کو آنے والے دور دومیں علم طب کے آسمان کا چمکتا ہوا ستارہ بنا دے۔ آمین ثم آمین
حکیم شہباز حسین اعوان کمالی سوہدروی

کتاب یہاں سے حاصل کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

حکمت کے موتی

حکمت کے موتی

حکمت کے موتی۔ سو سال عمر پانے کا راز یہ ایک عام بات ہے ۔ کہ ہر ایک شخص دنیا

میزان الاعتدال جلد سوم

ضروری وضاحتایک مسلمان جان بوجھ کر قرآن مجید، احادیث رسول صلی الایم اور دیگر دینی کتابوں میں غلطی کرنے کا

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×