پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

آج پھر دل کے زخم پھر ہرے ہوگئے۔۔۔

آج پھر دل کے زخم پھر ہرے ہوگئے۔۔۔
آہ!

آج پھر دل کے  زخم پھر ہرے ہوگئے۔۔۔
آج پھر دل کے زخم پھر ہرے ہوگئے۔۔۔

میرا بیٹا سعد یونس اللہ تجھے غریق رحمت کرے

۔۔۔
۔تو آج پھر شدت سے یاد آیا ہے۔۔
آج فیڈرل پبلک سروس کمیشن اسلام آباد رول نمبر283۔
۔۔۔6دسمبر2022۔کا نتیجہ آیا ہے۔۔۔
اور تونے پاس کیا ہے۔۔مجھے میل آئی ہے اور لسٹ ملی ہے۔۔۔

لیکن میرے لئے اب یہ بے کار ہے۔بیٹے۔۔۔
میرے بیٹے تو سارے خوشیاں اپنے ساتھ لے گیا۔
اپنے والدین کے لئے غم کے آنسو دے گیا۔
آج اگر تو موجود ہوتا ۔۔۔بہت خوش ہوتا۔

لیکن تو جہاں ہم سئے جدا ہوکر گیا ہے۔
وہاں بھی خوش ہوگا۔۔رب کی رحمت بہت وسیع ہے
لیکن میرے صبر و قرار کا سمندر آج پھر طلاطم موجوں کا شکار ہے
نہ جانے یہ رات کیسے بیتے گی۔۔۔
حکیم المیوات۔قاری محمد یونس شاہد میو۔

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

عقل بمقابلہ وحی

عقل بمقابلہ وحی

عقل بمقابلہ وحیدراصل فلسفہ اور مذہب کا قدیم ترین مکالمہ ہے۔حکیم المیوات قاری محمد یو نس شاہد میوذیل میں ایک

[saadherbal_newsletter_form]