پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

کوئی بتانا پسند کرے گا!!

کوئی بتانا پسند کرے گا!!

کوئی بتانا پسند کرے گا!!
کوئی بتانا پسند کرے گا!!

کوئی بتانا پسند کرے گا!!
کوئی صاحب بتانا پسند کرے گا کہ کل کے اربوں کی روپے کے اخرجات ، جھنڈی بتیاں،لائیٹنگ،جلسے ،جلوس،حلوے مانڈھے،ھلے گلے۔نعرہ بازی سے کس قدر اسلام کی خدمت ہوئی ہے۔آج نماز فجرمیں دوسرے دنوں سے کم نمازی تھے کیونکہ رات بھر کی محافل،تقاریر کی وجہ سے تاخیر سے سوئے،جشن کے نام پر بنائے گئے جھنڈے اور ان پر لکھے گئے مقدس نام بابجا گلیوں میں پڑے ہوئے ہیں۔
یاد رکھئے جب تک ہم اپنی خواہشات کا نام دین سے منسوب کرتے رہیں گے ۔ زوال کی طرف لڑھکتے رہیں گے۔خدا کے لئے دین کو کاروبار کا ذریعہ مت بنائو پیسے کمانے کے لئے بے شمار دوسرے راستے موجود ہیں(سعد یونس)

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

مثبت سوچ کی طاقت

مثبت سوچ کی طاقت

مثبت سوچ کی طاقت مثبت سوچ کی طاقتدیباچہمطبوعات فاؤسیٹ کریسٹ کے نامجب میں نے یہ کتاب لکھنی شروع کی تو

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×