پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

علماء ہند کا شاندار ماضی/Ulama E Hind Ka Shandar Mazi

علماء ہند کا شاندار ماضی/Ulama E Hind Ka Shandar Mazi

نذر

ایک ناکارہ و سرگرداں نے دیدہ ریزی اور دل سوزی سے ہزار ہا اوراق کو پلٹ کر ایک مجموعہ مرتب کیا ہے۔ پورے عجز و انکسار اور اعترافِ تقصیر کے ساتھ اس حقیر ہدیہ کو ان اکابرِ ملت کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جن کی سبق آموز اور مقدس سوانح حیات کے چند ذرات سے یہ مجموعہ مرکب ہے اور التجا ہے۔

آیا بود کہ گوشۂ چشمے بما کنند


مقصد

ہم نے اپنے مقدس اکابر کو زہد، تقشف، چلہ کشی، شب بیداری، سبحہ خوانی، سجدہ ریزی کے چشمہ سے دیکھا تو بہت جلیل القدر اور عظیم الشان نظر آئے۔ آئیے اب مکہ کی مظلومیت، طائف کی مقہوریت، ہجرتِ وطن، ترکِ اقارب، غارِ ثور کی روپوشی، بدر کی نصرت، اُحد کی شہادت، فتحِ مکہ کی مسرت، حنین و ثقیف کی سطوت، تبوک کی شوکت وغیرہ وغیرہ سنن جہاد و سیاست کے چلن سے نظر ڈالیں کیسے نظر آتے ہیں۔

ہمارا حال ماضی کا ثمرہ ہے اور مستقبل کا سنگِ بنیاد ہے۔۔۔۔۔ آئیے

الداعی

محمد میاں عفی عنہ


 · علماء ہند کا شاندار ماضی ☉ لنک پہ کلک کریں ڈاون لوڈنگ شروع ہو جائے گی https://archive.org/…/Ulama%20E%20Hind%20Ka%20Shandar

کتاب یہاں سے حاصل کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

عائشة أم المؤمنين

عائشة أم المؤمنين

ایک بہترین جامع کتاب سیرت ام المومین سیدہ عائشہ صدیقہ کی سوانح حیات پر الكتاب : عائشة أم المؤمنين المؤلف

[saadherbal_newsletter_form]