- Home
- نایاب طبی کتب
- گردوں کے امراض م ...


گردے اور ڈائلیسس
گردوں کے امراض معه ڈیلائسز
ڈیلائسز کروانے کی ضرورت نہیں

اپناڈ یلا کسر خود کریں
گردوں کے امراض سے بچاؤ کے طریقے
قدرتی خوراک سے گردوں کا علاج ممکن
گردوں کے امراض کیوں ہوتے ہیں آئیے دیکھیئے
زائد سیکس سے گردے ناکارہ اب علاج خود کریں
پیش لفظ
موجودہ دور میں پیماریاں بہت عام ہوگئی ہیں۔ ان میں سے ایک قابل

ذکر باری گردوں کا تیل ہو جاتا ہے۔
گردوں کے مستقل یا عارضی طورپر ناکارہ ہوجانے کی صورت میں ڈائیلائییس تھا کروانا ضروری ہو جاتا ہے۔ اس موضوع پر کچھ کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ لیکن ان تا ہوں میں ڈائیلائسیز پر حل سرسری انداز میں بات کی گئی ہے۔ زیر نظر (اس) کتاب میں کتابوں میں آپ کو ڈائیلا ئسس کر کے بارےمیں مکمل معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ سادہ اور آسان الفاظ میں آپ کو ڈائیلاسز بارے فراہم کی جانے والی معلومات سے ایک عام قاری جو میڈیکل کی واجبی سمجھ بوجھ رکھتا ہو بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ ہم سب کو اس نعمت کی قدر کرنی چاہیے اور صحت برقرار رکھنے کے لیے، حفظان صحت کے اصولوں پر کار بند رہنا چاہیے۔ تا کہ ہم موذی امراض سے محفوظ رہ سکیں۔ تاکہ ہم سے
ہم امید کرتے ہیں کہ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ نا صرف ڈائیلاسیز کو زیادہ بہتر اندازسے سمجھ پائیں گے بلکہ وہ افراد جو اس موذی امراض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ وہ بھی اس کتاب کی مددسے اپنی زندگی کو زیادہ بہتر انداز میں گزار پائیں گے۔
شیخ عثمان