دباچہ
الْعِلْمُ عَلَمَانِ عِلْمُ الْأَبْدَانِ وَعِلْمُ الْأَدْيَانِ
مشرق قدیمی مشرق اور پُر اسرار شرق کے علمی کارناموں کی محیر العقول تاریخ کے مطالعہ سے ان حقائق کے چہرہ سے پردہ اُٹھتا ہے جن کا تصور باندھنے سے علم فضل کا ایک کر بے پایا۔ لہراتا ہو ا تمام کرہ ارض پر محیط معلوم ہوتا ہے۔ علمائے مشرقی نے نیب کے بعد سب سے زیادہ توجہ طبی علوم کی نشر و اشاعت پر کی تھی اور اس عنوان پر انہوں نے متعاد
ضخیم کتب تصنیف کیں :
مشرق کے اس وسیع قطعہ اپنی کا حصہ جو ہندوستان کو لاتا ہے اور جس کے طوال عرفی
کی وسعت مختلف النوع اقوام رنگ ونسل و زبانوں کے ملاپ کے باعث بطور خود ایک بر عظم کی حیثیت رکھتی ہے اپنی قدیم ویدک طبی تصنیفات پر فخر کر سکتا ہے لیکن ویدک گرنتھوں اور پوتھیوں کا بیشتر حصہ مرور زمانہ کی طفیل مدت سے نابود ہو چکا ہے اور جو باقی ہے اور سنسکرت جیسی زبان میں ہیں جس کے سمجھنے اور سمجھانے والوں کی تعداد انگلیوں پر شمار کی
پارٹ اول
….کتابوں ک ڈائون لوڈنگ کے لئے فارمیٹ کوڈ……….
پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات | |
---|---|
طب مخفی مع خلاصۃ المجربات جلد اول۔دوم | :کتاب کا نام |
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو | :لکھاری / مصنف |
اردو | :زبان |
(ُPdf)پی ڈی ایف | :فارمیٹ |
51 MB | :سائز |
90 | :صفحات |
<a href=” |