جوانی کے رنگ قانون مفرد اعضاء کے سنگ۔مکمل دونوں حصے یاد رکھیں اگر احساسات میں کمی ہے تو عصبی انسجہ میںبگاڑ ہے
یہ بھی پڑھیں
فولاد کا بینظیر کشتہ اگر انتشار میں کمی ہے تو عضلاتی انسجہ میں کمی و نقص ہے اگر حرارت و خون اور رطوبت و روح کےجوش میں کمی ہے تو غدی اور غشائی انسجہ میں خرابی ہے اسے بار بار پڑھیں اور ذہن نشیں فرما لیں جو حکیم پہلے مسکن پھر مقوی اور بعد میں محرک دوائیں استعمال کراتا ہے وہی کامیاب طبیب کہلائے گا۔