عملیات میں وقت کیوں مقرر کئے جاتے ہیں؟
عملیات میں وقت کیوں مقرر کئے جاتے ہیں؟
عملیاٹ میں وقت کا تقرر روح کی حیثیت رکھتا ہے۔وقت مقررہ پر کسی وظیفہ کو پڑھنا یا پھرکسی ورد کو پورا کرنا انسانی ذہن کے اندر ایک طاقت کو جنم لیتا ہے۔عانل اسی طاقت کے بل بوتے پر دوسروں کے کام کرتا ہے اور اپنے میدان میں کامیاب ہوتا ہے۔اس ویڈیو مین اس کا بہتررین تجزیہ موجود ہے۔
ساتھ میں پڑھنے اور مانگنے کا باریک سا فرق بھی بیان کیا گیا ہے۔