You are currently viewing گھر میں جناتی اثرات۔غیر فطری عوامل1

گھر میں جناتی اثرات۔غیر فطری عوامل1

گھر میں جناتی اثرات۔غیر فطری عوامل1

گھر سکون و راحت کی جگہ ہوتی ہے۔لیکن اگر اس جگہ جناتی اثرات یا غیر فطری عوامل کا ظہور ہونے لگے۔کہیں پیسے چوری ہوجائیں۔برتن گرنے لگیں۔مختلف قسم کی اوازیں آنا شروع ہوجائیں۔یا پھر ان دیکھی چیزیں محسوس ہونے لگیں۔کوئی بھی صورت پیش آئے تو آرام و راحت غارت ہوجاتے ہیں ایک اجنبی خوف ذہن پر سوار ہوجاتا ہے۔اس کی حقیقت کیا ہے؟ اس ویڈیوں میں بتایا گیا ہے۔یہ دوحصوں پر مشتمل ہے۔یہ پہلا حصہ ہے

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.