You are currently viewing کُلکھنی کو چولہو۔۔۔ہند رینٹی کو برتائو۔ میو قوم کی چوہدر
کُلکھنی کو چولہو۔۔۔ہند رینٹی کو برتائو۔ میو قوم کی چوہدر

کُلکھنی کو چولہو۔۔۔ہند رینٹی کو برتائو۔ میو قوم کی چوہدر

کُلکھنی کو چولہو۔۔۔ہند رینٹی کو برتائو۔
میو قوم کی چوہدر

کُلکھنی کو چولہو۔۔۔ہند رینٹی کو برتائو۔ میو قوم کی چوہدر
کُلکھنی کو چولہو۔۔۔ہند رینٹی کو برتائو۔
میو قوم کی چوہدر

گھر چلانو ہوئے یا ملک ۔کوئی جماعت و تنظیم چلانا ہووا ہاں ۔
یا پھربرادری کی چوہدر کا ڈہلا پے بیٹھنو ہوئے۔کوئی آسان کام نہ ہاں۔
جب فیصلہ کی تاکھڑی ہاتھ میں ہوئے تو ڈنڈی کیسے مار سکے ہے۔۔

عہدہ تو ایک ذؐہ داری رہوے ہے۔ای تھوڑو ہے کہ جونک بن کے خون چوسن لگ لگائو۔
ایک کامیاب رہنما کی خاصیت رہوے ہے کہ عقلمندی سو ہر کام میں نیک نیتی سو آگے بڑھے
اورہر کائی کو لحاظ راکھے ہے۔

مخلص عقلمند لیڈر وا لکھ نیٹی بیربانی کی طرح رہوے ہے
جو اپنا گھر اے ہنر مندی سو چلا وے ہے
اگر حالات میں اُتار چڑھائو آوے بھی ہے
تو اونچ نیچ کا حساب سے انتظام کرکے گھر کیی عزت پے آنچ نہ آن دیوے ہے۔
دال پات جو کچھ بھی ہوئے سلیقہ سے پکا کے ملوک چھائینا میں لپیٹ کے
اچھی سی چنگیری میں دھرکے مہمان کے آگے لادھرے ہے۔
یا ہنر مندی کے سامنے کوئی انگلی نہ اٹھا سکے ہے۔۔

ایسے ای ایک لیڈر رہوے ہے کہ کم وسائل مشکل حالات
اور مشکل صورت حال میں قوم کی عزت بچاکے سرخرو ہووے ہے۔۔

دوسری گھاں کو کُلکھنی بیربانی ہوے ہے۔
گھر میں سب کچھ ہونا کے باوجود ،لگان میں 12 نمبر فارمولا کے تحت پکاوےہے
گوشت ،دال سبزی،پکاوے پھیکو سٹ لگان پکا کے جامیں ذائقہ کو بیج بھی نہ رہوے
بے ڈھنگا طریقہ سے پرانا دُھرانا برتن مین گھال کے
چونتری پے بیٹھی بیٹھی مہمان کا مہیں سر کادیوے ہے

بڑ براتی ہوئی کہےلے نگل لے، روز منہ اُٹھا کے جانے کہا ں کہاں سو چلا آواہاں ۔۔
ہمارا تو اپنا بالک نہ سماہاں ۔تم کو ٹیم بے ٹیم ٹکڑ کون تھیپ کے دئے۔۔
یہی کچھ ہمارا لیڈر اور قوم کا نام پے دھما چوکڑی مچان لوگ ہاں

،جن کے پئے سب کچھ ہے قوم بھی قربانی دین کے مارے تیار ہے۔
جب کام اور کارکردگی کی پوچھو تو آئیں بائیں شائیں کرکے بغل جھانکن لگ جاواہاں۔

چلتر بیر بانی کی طرح کہن لگ پڑا ہاں
ہم کہا کراں لوگ ای ایسا ہاں۔
ان کو ماجنو ای ایسو ہونو چاہے
یہ یائی کے لائق ہاں ۔۔۔
معمولی سوچ کو انسان بھی کائی کام میں نفع نہ دیکھے ہے
تو وائے چھوٹ دیوے ہے

،
لیکن ہین تو جوکوئی چوہدر کا پیڈھا پے آبیٹھے ہے
اُٹھن کو نام ای نہ لیوے ہے۔۔
حالانکہ بہترین کام کرن تازہ دم لوگ موجود ہاں ۔۔
کہا کوئی ایسو نظام ترتیب نہ دئیو جاسکے
جہاں ۔کارکردگی کی بنیاد پے لوگ آگے لایا جاواں۔۔۔

اور جونکن نے میو قوم کا جسم سو اُتا ر پھیکنکاں
موئے تو ایسو لگے ہے
جدید میڈیا نے ہمارے مارے بہت سی بہتر گیل مہیا کردی ہاں ۔۔۔

امید ہے جلد ای بہتر نتائج سامنے آن لگ جانگا،،
یا تو یہ لوگ کام کرنگا،،
یا پھر انن نے قوم کو نام استعمال کرنو چھوڑنو پڑے گو۔۔۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply