دراسة الطب في زمن النبي۔۔The study of medicine in the Prophet’s time۔عہد نبوی ﷺمیں طب کا مطالعہ

عہد نبوی ﷺمیں طب کا مطالعہ

دراسة الطب في زمن النبي

The study of medicine in the Prophet’s time

عہد نبوی ﷺمیں طب کا مطالعہ
عہد نبوی ﷺمیں طب کا مطالعہ

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کے شعبہ تحقیق و تصنیف کی ایک اور پیش کش،جس میں زمانہ نبوت اور اس سے متصل عرب اور اسلامی دنیا اور اس سے ملحقہ علاقوں میں طب کی کیا صورت حال تھی،طریقہ علاج۔ غذا واودیات کا استعمال کس انداز کا تھا،وہ لوگ طبی ضروریات کو کیسے پورا کرتے تھے۔بعد والوںمیں اس کے کیا اثرات مرتب ہوئے؟

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply