You are currently viewing سیلاب کی تباہ کاریاں
سیلاب کی تباہ کاریاں

سیلاب کی تباہ کاریاں

سیلاب کی تباہ کاریاں

سیلاب کی تباہ کاریاں
سیلاب کی تباہ کاریاں

سیلاب کی تباہ کاریاں۔باہمی محبت و ایثار کا جذبہ عظیم اس مشکل گھڑی میں قوم متحد ہوچکی ہے۔
ہر قسم کی سیاسی مذہبی مسلکی،قومی،لسانی علاقائی تفریق کے بغیر خدمت و تعاون جاری ہے۔
کاش اسی جذبے کے تحت ہم اپنے تباہ حال بھائیوں کو۔ہنر۔علوم و فنون ۔ صنعت و حرفت دے سکیں۔تاکہ وہ اپنی محبت کے بل بوتے پر اپنے آنے والے کل کو محفوظ بنا سکیں۔ جذبہ ایثار کبھی کبھی جاگتا ہے۔آج اس کی فراوانی ہے،ان محروم لوگوں کی ضرور مدد کریں۔

تحریر:حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نولاہور پاکستان

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply