- Home
- میری طبی زندگی کے تجربات
- ہمہ قسم کا روغن ن ...


ہمہ قسم کا روغن نکالنے کا عجیب و غریب انوکھا و آسان ترین طریقہ
، پتال جنتر سے ہمیشہ کے لئے مکمل نجات، جس میں نہ تو کولہو کی ضرورت اور نہ ہی آگ پر جلانے یا گرم کرنے کی قباحت سے چھٹکارا ، اب اس کی تفصیل تیاری حاضر خدمت ہے، قبول فرمائیں۔ شکریہ
طریقہ تیاری
غیر مصفہ ادویہ مثلا خراطین ان کو خوب کوٹ کر مٹی نکال دیں، بعد ازاں پانی سے دو تین مرتبہ ہاتھوں سے مل کر خوب دھوئیں، بعد میں دھوپ میں اچھی طرح خشک کر لیں، بس تیار ہے۔
۲۔ جو تک بھی اچھی طرح صاف کریں کرم مخمل اگر تازہ مل جائیں تو پھر کیا ہی بات ہے، تازہ کا . بڑا خوبصورت روغن نکلتا ہے، گلی سڑی اور بوسیدہ کا تیل بہت کم نتا ہے، جند بیدستر صاف ستھرا تازہ نرم ہوتا چاہئے بہت خشک شدہ سے تیل برائے نام ہی کہا ہے، عاقر قرحا ، دار چینی، لونگ، جائفل ، لونگ، کرم محتمل کے علاوہ کوئی بھی ثابت جڑی بوٹی جس کے اندر روغن پایا جاتا ہو، ان کو اچھی طرح کوٹ کر باریک کریں تا کہ

: آسانی سے روغن مہیا ہو سکے
اجوائن ، سونف، دھنیا، سفید زیرا ، ان کے مغز نکال کر ٹیم کو نہ کر لیں، جس قسم کے بیج یا تخموں کا تیل نکالنا ہو مثلا تخم سرس، جمالگوٹہ ان کو بھی نیم کوفتہ : کرلیں، اگر اغذوں کا روغن نکالنا ہو تو پھر انڈوں کو اچھی طرح آگ پر ابال لیں ، ٹھنڈا ہونے پر زردیاں نکال کر ہاتھوں سے مل کر باریک کریں

، بعد ازاں چھانی ہے چھان لیں پھر یہ زردیاں کسی ایسے برتن کے اندر ڈالیں : جس پر ڈھکن لگا ہوا ہو، زردیوں میں کیمیکل اس قدر ڈالیں کہ اچھی طرح دب جائیں، پھر فوری طور پر ڈھکنا سے برتن کا منہ بند کر دیں، ورنہ کیمیکل فوری اڑ جاتا ہے، جس وجہ سے تیل حاصل نہیں ہوگا۔
ایک گھنٹہ بعد عمل کا کپڑا حاصل کریں، کیمیکل میں بھیگی ہوئی زردیاں کپڑا کے اندر ڈال کر اپنے ۔ ہاتھوں سے خوب دبا کر کسی برتن کے اندر نچوڑیں، جس سے تمام کیمیکل بمعہ روغن برتن میں آجائے گا ، نصف گھنٹہ میں کیمیکل اڑ جائے گا اور آپ کا روغن جو کہ نہایت چمکدار ، خوبصورت ہوگا موجود مل جائے گا، اب اسے شیشی میں محفوظ کر لیں، زردیاں نچوڑتے وقت انڈوں کا نشاستہ جو کہ سفید رنگ کا ہوگا وہ کافی مقدار میں مل جائے گا، اگر نشاستہ میں زردی موجود نظر آئے تو پھر مرید تھوڑا کیمیکل شامل کر کے مل کر نچوڑ لیں روغن باہر آجائے گا۔
اور نہایت سفید رنگ کا نشاستہ ملے گا، یہ مقوی بدن اور مقوی باہ ہوگا۔
اب جناب کہیں گے کہ حکیم صاحب نے کیمیکل کا نام تو بتلایا ہی نہیں اور نہ ہی یہ بتلایا ہے کہ یہ کیمیکل کہاں سے ملے گا۔ تو جناب اس کیمیکل کا نام ہے M.E.K یہ شاہ عالمی چوک لاہور میں کیمیکل کی ،اکثر اطباء اکرام معترض ہیں کہ حکیم صاحب کتب کی قیمت زیادہ رکھتے ہیں، اس سلسلہ میں عرض ہے کہ مہنگائی بہت ہے، کہتے ہیں اونٹ پر بیٹھے کو رونظر آتے ہیں، بندہ تا حال طالب علم ہے اس لئے کتب نہیں فرخت کرتا بلکہ اعلیٰ سے اعلیٰ علاج معالجہ کرنے کاکامیاب طریقہ، درست تشخیص کرنے کا کامیاب طریقہ
حقیقت پر منی نسخہ جات اور مزید طلب کا علم پیش کرتا ہے۔ اگر اس کتاب کی قیمت دس ہزار بھی لکھوں تو حکماء حتی الا مکان خرید کریں گے، ان شاء اللہ۔
مگر اللہ تعالی کی رضاء انسانیت کی بھلائی : اور الیاء اکرام کی حوصلہ افزائی کے لئے مناسب قیمت مقرر کی ہے، تاکہ اطباء اکرام رزق حلال کمانے اور نئی تحقیقاتی ریسرچ کی سربلندی کے لئے ایسی … و نیاز کی باتیں جو خفیہ ہوتی ہیں کوئی بھی آدمی ایک لاکھ روپے لے کر بھی نہیں بتلائے گا، کہتے ہیں کہ بات کرنا آسان مگر عمل کر کے دکھانا بہت مشکل ہے۔ لہذا اکثریت طالب علم کتب کا جناب سے ہدیہ حاصل کرتا ہوں۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
تو قناعت نہ کر اس عالم رنگ و بو پر وہاں آشیاں آہو فغاں اور بھی ہیں
تمی زندگی سے نہیں یہ فضا میں وہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں
۔مقتبس
شاہکار تبسم۔حکیم عبد العزیز