پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

ھم بیمار کیوں ھوتے ہیں

ھم بیمار کیوں ھوتے ہیں

 

کتاب کے حصول کے لئے یہاں کلک کریں

پیش لفظ

از – مصنف

عصر حاضر نے جہاں انسان کی عادات گفتگو، مزاج اور معاشرت کو بدل ڈالا ہے وہیں انسان کے کھانے پینے کے اوقات اور لوازمات پر گہرا اثر چھوڑا ہے اس میں جہاں زندگی کے اور شعبوں میں انسان اپنی صحت کی بربادی کا سامان کر رہا ہے وہاں کھانا پینا بھی

فیشن کی نذر ہو جاتا ہے۔ صحت اللہ تعالی کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے اس کو برقرار رکھنے کے لئے بعض اقدامات بھی کرنے پڑتے ہیں چنانچہ صحت کے اسلامی اصولوں کی بچوں سے لے کر بوڑھوں تک تعلیم دینا ضروری ہے۔ ہر چھوٹے سے لے کر بڑے کو یہ جاننا چاہیے کہ ہم نے اپنے جسم

کی حفاظت کیسے کرنی ہے۔ اس کتاب میں بالخصوص جدید دور کے کثیر الوقوع امراض کے بارے میں قارئین کو کافی معلومات اور حفظ ما تقدم کے تحت زندگی گزارنے کے طریقے اور ہدایات پڑھنے کو ملیں گی جن کی بناء پرحتی الوسع کوشش کی گئی ہے کہ طبی اصطلاحات سے گریز کرتے ہوئے زبان سادہ اور سلیس ہوتا کہ لوگ زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کر سکیں۔

حکیم محمد اسلم شاہین عطاری

 

 

 

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

غذا دوا اور شفاء

غذا دوا اور شفاء

غذا دوا اور شفاءپیش لفظنیشنل بک فاؤنڈیشن علمی ، ادبی ، دینی ، نصابی اور ہم نصابی کتا بیں شائع

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×