You are currently viewing سائنسدان کیسے بنتے ہیں
سائنسدان کیسے بنتے ہیں

سائنسدان کیسے بنتے ہیں

سائنسدان کیسے بنتے ہیں

سائنسدان کیسے بنتے ہیں
سائنسدان کیسے بنتے ہیں

سائنسدان کیسے بنتے ہیں

جارج ایچ والز جونیئر

How To Be Come A Scientist : Ebook in Urdu

ہمارے ملک میں بہت سے طلبہ سائنسدان بننا چاہتے ہیں لیکن اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ کیوں تو ان میں سے اکثر کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکیں گے نہ ان کے والدین ہی یہ جانتے ہیں کہ ان کے بچوں میں سے کس کو سائنسدان بننا چاہیے اور کس کو نہیں۔ پیشوں کی جو غلط تقسیم ہمارے ہاں پائی جاتی ہے اس کی ابتدا ہمارے گھروں ہی سے ہوتی ہے۔

زیر نظر کتاب ایک امریکی تصنیف کا ترجمہ ہے۔ مصنف نے اس میں ایک درجن ایسے سائنسدانوں کے حالات جمع کیے ہیں جن کا شمار امریکا کے چوٹی کے سانئسدانوں میں ہوتا ہے۔ کتاب میں بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ بھی کیا گیا ہے جن میں ہم مبتلا ہیں۔ ان تمام باتوں کے علاوہ آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ وہ کون سے حالات و مشاہدات ہوتے ہیں جو کسی بچے کے بعد میں سائنسدان بننے کی پیشگوئی کرتے ہیں۔ یعنی ہم کس طرح یہ طے کر سکتے ہیں کہ فلاں بچہ اچھا سائنسدان ثابت ہو سکتا ہے یا نہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم بھی اپنے اندر صحیح سائنسی شعور پیدا کریں۔

یہ کتاب 1968ء میں شائع ہوئی اور اب نایاب و کمیاب ہے۔ میں نے اسے سکین کر کے اپ لوڈ کر دیا ہے تاکہ آپ اس سے مستفید ہو سکیں۔ کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply