پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

اطلاع عام۔

اطلاع عام۔

اطلاع عام۔
اطلاع عام۔

اطلاع عام۔
تمام طلباء برائے طب نبویﷺ کورس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ۔فارم مکمل بھرا کریں۔معلومات پوری ہوں تاکہ ریکارڈ میں درستگی رہے۔
ادارہ بروقت نصابی کتب ارسال کردیتا ہے۔اگر ڈاک مین کچھ تاخیر ہوتو مقامی ڈاک خانہ سے رجوع کیا کریں۔(رسید کی کاپی وٹس ایپ کردی جاتی ہے)
تعلیمی سوالات ،سعد طبیہ کالج برائے طلبہ گروپ میں کیا کریں،تاکہ سب طلباء کو افادہو استفادہ کا برابر موقع ملے۔گروپ میں ایڈ دیگر حکماء کے نت نئے تجربات سے فائدہ اٹھا جاسکے۔
غیر نصابی /غیر متعلقہ باتیں وقت کا ضیاع ہیںاس لئے ان سے پرہیز کیا جائے۔
نصاب سے متعلقہ ویڈیوز(Tibb4all Tv)کا لنک گروپ میں شئیر کیا جاتاہے
ادارہ ہذا کی دو نمائندہ ویب سائٹ ہیں(۔)dunyakailm.com/.tibb4all-com-943731.hostingersite.com)جہاں متعلقہ کتب مفت مین دستیاب ہوتی ہیں

تحریر:حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نولاہور پاکستان

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

حکمت کے موتی

حکمت کے موتی

حکمت کے موتی۔ سو سال عمر پانے کا راز یہ ایک عام بات ہے ۔ کہ ہر ایک شخص دنیا

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×