Tareekh e Dawat o Azeemat By Maulana Syed Abul Hasan Ali Nadvi تاریخ دعوت و عزیمت

Tareekh e Dawat o Azeemat By Maulana Syed Abul Hasan Ali Nadvi

تاریخ دعوت و عزیمت

 Tareekh e Dawat o Azeemat By Maulana Syed Abul Hasan Ali Nadvi تاریخ دعوت و عزیمت

Tareekh e Dawat o Azeemat By Maulana Syed Abul Hasan Ali Nadvi تاریخ دعوت و عزیمت

تعارف

بیسویں صدی پر محیط عالم اسلام نے جن بلند مرتبہ علمائے دین، جید محققین اور مؤ رخین کو پیدا کیا ان میں سے ایک مفکر اسلام علی میاں ندوی ہیں۔ مولانا اسلامی علوم و فنون کے عظیم ترجمان ہونے کے ساتھ ساتھ اردو او ر عربی زبان کے ادیب بھی رہے ہیں۔ مولانا کو دنیا کے متعدد ممالک کی سیاحت کا موقع ملا، اس درمیان انہوں نے عالم اسلام کو خصوصی طور پر بہت قریب سے دیکھا۔ عرب ممالک میں بہت ہی زیادہ مقبولیت کے ساتھ سنے گئے۔ الغرض بیسویں صدی پر محیط جید علماء کے فہرست میں آپ سر فہرست ہیں۔ آپ کی بے شمار کتابیں اپنی نظیرنہیں رکھتیں۔ ان ہی میں سے ایک کتاب’’تاریخ دعوت و عزیمت‘‘ ہے۔ اس کی شروعات ایک خطبہ سے ہوتی ہے جس کا عنوان ہے ’’اصلاح و تجدید کی تاریخ اور اس کی اہم شخصیتیں۔‘‘ جب اس اجمال کی تفصیلی اشاعت کا ارادہ کیا گیا تو یہ مقالہ چار جلدوں پر محیط اس کتاب کی شکل میں سامنے آیا ۔ یہ دوسری جلد ہے جس میں حافظ ابن تیمیہ کی سوانح حیات، ان کی علمی و تصنیفی خصوصیات اور ممتاز تلامذہ کے حالات وغیرہ کا ذکر ہے

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply