Talim-ul-Islamتعلیم الاسلام اول

تعلیم الاسلام برصغیر پاک و ہند میں نصابی طورپر پڑھائی جانے والی کتاب ہے۔یہ فقہ حنفی کی بنیادی کتاب ہے ۔بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ یہ حدیث جبریل علیہ السلام کی عمدہ عام فہم شرح ہے۔اس میں بیان کردہ مسائل کی قران و حدیث سے تخریج اس بات کا ثبوت ہے   یہ کس قدر پر مغز کتاب ہے۔
http://zipansion.com/3o194

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram