December 6, 2023
ادویات میں نشہ کا استعمال اور طب نبویﷺ

ادویات میں نشہ کا استعمال اور طب نبویﷺ

Drug use in medicine by Hakeem m Qari Younas Shahid

ادویات میں نشہ کا استعمال اور طب نبویﷺ

انشا ء اللہ بہت جلد اپ لوڈ کردی جائے گیا

 

اس وقت نشہ کے بڑھتے ہوئے رجحان اور عالمی سطح پر اس کی پزیرائی بظاہر مخالفت کے جمع کرچ نے پوری نسل کو زندہ درگور کردیا ہے۔جو لوگ امارت جتنانے کی خاطر چسکیاں لگاتے ہیں،،انہیں اپنے انجام کی فکر لینی چاہئے۔۔۔اپنی گرتی ہوئی صحت اور مرتے ہوئے گردوںکی خیر منانی چاہئے۔۔۔۔قران ۔حدیث فقہ اور طب کی روشنی میں لکھی گئی جامع مختصر کتاب۔۔۔ہر طبیب کے لئے اس کا مطالعہ از بس ضروری ہے