
جواہر الحکمت، مکمل تین حصے
بسم اللہ الرحمن الرحیمجواہر الحکمتالله الحمد ہرآں چیز کہ خاطر میخواستآخر آمد ز پس پردہ تقدیر پدیدخدائے برتر کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہمیں توفیق ارزانی عطافر مائی کہ ہمشفاء الملک کے سال نو کاپہلا نمبر قارئین کرام کی خدمت میں مشاہیر اطبا کے خزانوں کے بیش قیمت