
قرابادین نجم الغنی مکمل
قرابادین نجم الغنی مکمل مصنف صاحب ممدوح نے اپنے نام نامی کے ساتھ منسوب فرما کر تمام عوارض و امراض انسان کے نسخہ جا تجربات و ذخیره معلوما ت کو ہزارہا کتب طلبی کا مطالعہ فرما کر نہایت محنت شاقہ و جان کا ہی سے خاص رفاہ عام کے لیے





