
اصطلاحات کلیات ادویہ وصیدلہ
اصطلاحات کلیات ادویہ وصیدلہتقدمپروفیسر حکیم سید ظل الرحمن ندویطبی نصاب میں کلیات ادویہ کے عنوان سے جو موضوعات شامل ہیں ان پر نصابی کتابوں میں کافی تفصیل سے لکھا گیا ہے۔ اور حال ہی میں بعض اچھی کوششیں سامنے آئی ہیں اس مضمون میں ادویہ کے افعال کلیہ بطور اصطلاح





