
ہنسی کے فائدے
ہنسی کے فائدےاز۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوایک سچی مسکراہٹ اور دل کی گہرائیوں سے نکلا ہوا ایک قہقہ صحت پر اتنا اچھا اثر ڈالتا ہے اور نظام جسمانی کو اس قدر تقویت پہنچاتا ہے کہ دوا کی بہت سی بوتلیں بھی نہیں پہنچا سکتیں ۔حضرت سلیمان سے یہ





