
خشک سبزیوں کو بطور دوا کیسے کام میں لائیں؟
خشک سبزیوں کو بطور دوا کیسے کام میں لائیں؟ پہلی جلد 1۔گاجر،2پالک۔3ٹماٹر۔4. بروکلی5. میتھی کے پتے۔6 مولی۔7کھیرا۔8گوبھی حرف تقدم۔ قدرت جب انسانیت کی بھلائی کا ارادہ کرتی ہے تو ذہنوں ایسی تدابیر و آئیڈیاز پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں،جب یہی خیالات قلم و قرطاس کی مدد سے جب دوسروں لوگوں



