
میو قوم کی خدمت کو نَیو میدان عمل
میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.6میو قوم کی خدمت کو نَیو میدان عملحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میومیو قوم کی تاریخ اتنی ہی پوشیدہ ہے جتنا میں آپس میں ایک دوسرا سو عیبن نے دُبکاواہاں۔میوون میں ایک بات دیکھی ہے موقع آن پے وے کچھ بھی کرن کے