/Operative variability and umbilical cord function

عملیات میں تغیر پزیری اور ناف کا عمل /Operative variability and umbilical cord function عملیات میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت سارے تغیرات پیش آتے رہے۔ماہرین جیسے جیسے ضرورت محسوس کرتے رہے۔عملیات میں بدلائو…

Continue Reading/Operative variability and umbilical cord function
Read more about the article مشرقی و مغربی جادوگروں میں اشتراک
مشرقی و مغربی جادوگروں میں اشتراک

مشرقی و مغربی جادوگروں میں اشتراک

مشرقی و مغربی جادوگروں میں اشتراک A combination of eastern and western magic حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو جہاں تک جادو کا تعلق ہے یہ ہر قوم و…

Continue Readingمشرقی و مغربی جادوگروں میں اشتراک
Read more about the article دشمن سے حفاظت کا تیر بہدف عمل
دشمن سے حفاظت کا تیر بہدف عمل

دشمن سے حفاظت کا تیر بہدف عمل

دشمن سے حفاظت کا تیر بہدف عمل

دشمن سے حفاظت کا تیر بہدف عمل
دشمن سے حفاظت کا تیر بہدف عمل

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

عملیاتی دنیا میں بے شمار وظائف و عملیات کئے اور مختلف چلہ وظائف کے تجربات ہوئے۔
جو طاقت میں نے قران و حدیث کے اعمال میں دیکھی وہ کسی دوسرے عمل میں دکھائی نہ دی۔اگر کسی کو ڈھنگ آجائے کہ ان اعمال سے کام کیسے لینا ہے تو ہر قسم کے اناپ شناب اعمال اور ناکامیوں سے اپنے دامن کو بچا لیتا ہے۔ہمیں عملیات کی بے اثری دکھ ہوتا ۔ہر جگہ اسی کا رونا روتے ہیں۔قران واھادیث سے منتخب کردہ اعمال میں کسی اجازت یا کسی کی محتاجی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ہر مسلمان ان سے کام لے سکتا ہے۔لیکن اس میدان کے ماہرین جانتے ہیں یہ انکے تجربات ہوتے ہیں ،کام تو ہوجاتا ہے اگر ہنر مندی سے کیا جائے جلد ہوجاتا ہے اور تسلی بخش نتائج دیکھنےکو ملتے ہیں۔یہ عمل میں نے بہت بار آزمایا اور بہترین نتائج پائے۔ (more…)

Continue Readingدشمن سے حفاظت کا تیر بہدف عمل
Read more about the article جناتی دنیا سے سناشائی
جناتی دنیا سے سناشائی

جناتی دنیا سے سناشائی

جناتی دنیا سے سناشائی جناتی دنیا سے سناشائی حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔ جناتی دنیا سے انسانوں کا غیر مرئی تعلق رہا ہے۔عمومی طورپر جنات سے منسوب کچھ…

Continue Readingجناتی دنیا سے سناشائی
Read more about the article جنات -غیب دانی اور عاملین
جنات -غیب دانی اور عاملین

جنات -غیب دانی اور عاملین

جنات -غیب دانی اور عاملین جنات -غیب دانی اور عاملین حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہدمیو گزشتہ سے پیوستہ۔دوسری قسط (سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کی طرف سے…

Continue Readingجنات -غیب دانی اور عاملین
Read more about the article عبقری میگزین جون 2023
عبقری میگزین جون 2023

عبقری میگزین جون 2023

عبقری میگزین جون 2023 عبقری میگزین جون 2023 سلام، معزز قارئین، علم کے اس ذخیرے کو، جہاں میں عبقری میگزین کے سحر انگیز دائرے میں داخل ہوں۔ اس بلاگ پوسٹ…

Continue Readingعبقری میگزین جون 2023